مٹکا بیف پائے – ہوم ڈیلیوری

🍲 مٹکا بیف پائے

گھر کے ذائقے، اب آپ کے دروازے پر!

اب آپ کے علاقے میں بھی – ہوم ڈیلیوری پارسل سروس

پائے بنانا عام بات ہے، مگر آٹھ گھنٹے پکانا ہی اصل فرق ہے!

  • پیشہ ورانہ مہارت سے تیار کردہ پریمیم کوالٹی روایتی فلیور
  • لذیذ، خوشبودار اور تازہ
  • مکمل صفائی اور اعلیٰ معیار کی پاکیزگی کے ساتھ
  • غذائیت سے بھرپور اور لاجواب ذائقہ

ہر نوالہ محنت، محبت اور مکمل پاکیزگی کا مظہر

📌 آن لائن بکنگ کا وقت:
روزانہ سہ پہر 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک

📦 ڈیلیوری کا وقت:
اگلے دن صبح 7:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
📦 پارسل ڈیلیوری کی سہولت:
پارسل چارجز: 200 روپ
پارسل چارجز: 400 روپے

اگر ذائقہ پسند نہ آئے تو اسی وقت واپسی ممکن ہے، بلا کسی دقت یا سوالات کے۔
📱 واٹس ایپ آرڈر کریں
آرڈر کریں اور خالص گھریلو ذائقے کا فرق خود محسوس کریں!
ایک بار چکھیں، ہمیشہ کے لیے یاد رکھیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top